پاکستان

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور اور ذخیرہ اندوزسرگرم

رمضان المبارک کی آمد، آمد، منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم، انتظامیہ کی کاغذی کارروائیاں، آلو،پیاز،سبزمرچ،کھجوریں،پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں دوگنااضافہ،کھجورٰ 200روپے،آلو40روپے اور پیاز 100روپے فی کلو مہنگا ہوگیا،انتظامیہ…

Read more