پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 8 رنز سے شکست دے دی : ٹی ٹونٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی کلین سویپ کرلیا
پاکستان نے بدھ کو ڈھاکہ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے کلین سویپ کردیاآف…