پانی

گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ، علاقے میں امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئیں

روزنامہ ڈیلی پاکستان کی خبر کے مطابق گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ، جس کے بعد مکینوں کے لیے مسائل گھمبیر ہوگئے…

Read more