ہندوستان کی شکست کے آفٹر شاکس : بھارتیوں نے اپنے کھلاڑی محمد شامی کو ہی غدار قرار دے دیا مسلمانوں پر تشدد کی بھی اطلاعات
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست کے بعد بھارتیوں کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے اور اب انھوں نے مسلمان کھلاڑیوں کو بھی غدار قرار دے دیا مسلم کرکٹر…