وزیر اعلی پنجاب

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی (ف) پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے متعلق درخواست میں فریق بنے گی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر…

Read more