مون سون کی موسلادھار باشوں کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجےکے سیلاب کی وارننگ جاری؛راوی بھی بپھر سکتا ہے
مون سون کے پہلے سپیل نے پنجاب میں سیلاب کا خدشہ پیدا کردیا -لاہور میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری رہنی والی بارشوں نے دریائے راوی میں سیلابی صورتحال پیدا…