شاہد خاقان عباسی نگران وزیراعظم کی دوڑ میں سب سے آگے؛حفیط شیخ ،فواد حسن فواد اور اسلم بھوتانی کا نام بھی زیر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کیلئے پی ڈی ایم سمیت اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی -اتحادی جماعتوں نے شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کا نام دینے کا…