نعمان میاں آپ مہمان کھلاڑیوں کو تنخواہ نہیں دیتے: ان کھلاڑیوں کے کارناموں کے تزکرے کی وجہ سے چینل کو اشتہار ملتے ہیں: ان اشتہاروں کی وجہ سے آپ کو تنخواہ ملتی ہے( یاد رکھنا )
ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر کے ساتھ آن اسکرین جھگڑے پر معذرت کر لیاختر نے کچھ دن پہلےنعمان نیاز کی میزبانی میں پی ٹی وی اسپورٹس کے ایک شو…