محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید چار روز تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی ؛سیلاب کا خطرہ پھر بڑھ گیا
آج لاہور میں 6 گھنٹے کی بارش نے پورے لاہور کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا -مگر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسلادھار بارشوں کا یہ سلسلہ مزید 4 روز…