شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ آفریدی اور داماد شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے کپتان کی گرفتاری کی مذمت ؛پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی شئیر کیا
خان کو جس طرح ایک گھڑی بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اس پر پی ٹی آئی سے محبت کرنے والے افراد بہت دکھی ہیں اورپاکستان تحریک انصاف…