سابقہ بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی گرفتاری کا معاملہ : یووراج نے موجودہ انڈین کرکٹر چہل کی ذات پر جملے کسے تھے
یووراج سنگھ جو اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے ہر وقت دوسری ٹیم اور باؤلرز کو خوفزدہ کیے رکھتے تھے اور جنھوں نے انگلینڈ کے کرس براڈ کو ایک…