آج بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی منائی جا رہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آج مرحومہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی منا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی مرحومہ والدہ…