لکس فلم ایوارڈ کی تقریب میں صرف 2 دن باقی: شائقین اور پرستاروں کا دل موہنے کے لیے اس بار ” مہوش حیات” اس پروگرام کی میزبان بن رہی ہیں : لکس ایوارڈ کی تقریب میں کیا نیا دیکھنے کو ملے گا ؟
پاکستان میں اداکاروں اور شوبز کیلےجو سب سے بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ہے ہے ان میں نگار ایوارڈ کے ساتھ لکس ایوارڈ بھی شامل ہے اور اس ایوارڈ کو جیتنے…