سمندری طوفان کے اثرات کے باعث طوفانی ہواؤں سے بجلی کے ونڈ پلانٹس سے پیداوار میں کمی ہوئی ہےجس کی وجہ سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار …
لوڈ شیڈنگ
- 
    ٹیکنالوجی
- 
    ٹیکنالوجیملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار190 میگاواٹ ہو گیا لوڈشیڈنگ بھی5 سے 8 گھنٹے تک پہنچ گئیby Newsdeskby Newsdeskگرمی کی شدت کے ساتھ ہی ائیر کنڈیشنر چلنے کا سلسلہ شروع ہوتے ہی بجلی کی طلب اور رسد میں واضح فرق پیدا ہوگیا – گرمی کی شدت میں اضافے … 
- 
    عوامطویل لوڈشیڈنگ کے باعث غصیلے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر پر دھاوا بول دیاby Newsdeskby Newsdeskکراچی: طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مایوس، سچل گوٹھ کے مشتعل رہائشیوں نے کے دفتر کی طرف مارچ کیا اور اس پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل … 
- 
    عوامحکمرانوں کے گھوڑے ایئرکنڈیشنڈ اصطبل میں پڑے ہیں اور غریبوں کے بچے شدید گرمی میں زندگی گزارنے پر مجبورby Newsdeskby Newsdeskمہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی بول پڑے۔ کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی میں مسلسل اضافے سے عوام کے صبر کا … 
- 
    پاکستانصدر نے اداروں اور عوام پر زور دیا کہ لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے توانائی کی بچت کی جائےby Newsdeskby Newsdeskصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اداروں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں لوڈشیڈنگ کم کرنے میں مدد کے لیے توانائی کی زیادہ سے زیادہ بچت … 
- 
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات کی پیداواری ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے گیس سے چلنے والے پاور پلانٹس کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کی پالیسی پر نظر ثانی کرنے … 
- 
    حکومتوزیر اعظم نے رکے ہوئے منصوبوں کو بحال کرکے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کا عزم کیاby Newsdeskby Newsdeskوزیر اعظم شہباز شریف نے رکے ہوئے منصوبوں کی بحالی سے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں لوڈشیڈنگ پر … 
- 
    ٹیکنالوجیلوڈشیڈنگ کا توڑ : وزیراعظم نے سولر پینلز پر عائید 17٪ٹیکس ختم کردیاby Newsdeskby Newsdeskکراچی چیمبر آف کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے سولر پینلز پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کیا۔ شہباز … 
- 
    جب سے شہباز شریف نے حکومت سنبھالی ہے ملک کی پریشانیوں میں کمی آنے کی بجائے اضافہ ہوتا جارہا ہے -پہلے بجلی کی قیمتیں بڑھیں پھر ڈیزل مارکیٹ سے غائب … 
- 
    بجلی کے بحران نے پاکستانیوں کا جینا محال کردیا رمضان میں روزہ داروں کے لیے بجلی کی بندش ایک عزاب بن گئی اس پر شہباز شریف نے نوٹس لیا اور … 
- 
    وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مسائل حل کرنے کے بعد یکم مئی تک ملک میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں بجلی کی اعلانیہ … 
- 
    پاکستانکے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافے پر کراچی کے شہریوں سے معافی مانگ لیby Newsdeskby Newsdeskکراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کے بعد میگا سٹی کے شہریوں سے معافی مانگ لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی … 
- 
    حکومتپچھلی حکومت کی نااہلی کے باعث ملک لوڈشیڈنگ کا شکار ہے: وزیراعظم شہباز شریفby Newsdeskby Newsdeskاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی شدید بدانتظامی اور نااہلی کے نتیجے میں ملک کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے، … 
 
			        