قیمتیں

اگر آپ موٹر سائیکل کے شوقین ہیں اور نئی موٹر بائیک خریدنا چاہ رہے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ یاماہا سوزوکی اور ہونڈا کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا ہے

پاکستان میں غریب آدمی کے لیے سب سے کارآمد اور سستا ذریعہ آمد ورفت موٹر سائکل ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ نئی موٹر سائکلز کی قیمتیں بہت بڑھ گئی…

Read more