میں قومی کرکٹ ٹیم میں کھیلنا چاہتا ہوں ٹریننگ کیمپ میں بلایا جائے ؛ ابھی ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی سیلیکشن کمیٹی سے اپیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا – مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے قومی…