پاکستانی کھلاڑیوں سے بد تمیزی کرنے والے افغانی کھلاڑی فرید احمد کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا
افغانستان ٹیم جس نے پاکستانیوں سے کرکٹ کھیلنی سیکھی ہے اب پاکستانیوں کے ساتھ ایسا رویہ اپنا رہے ہیں کہ دنیا بھر میں کرکٹ کے کھیل کی رسوائی ہورہی ہے…