اگر آپ کا انٹر نیٹ سلو چل رہا ہے تو پریشان نہ ہوں : پورے پاکستان میں ہی انٹر نیٹ کا مسئلہ ہے انٹرنیٹ کی مکمل بحالی میں چند دن اور لگ سکتے ہیں :
پاکستانی قوم آج کل شدید کرب سے گزر رہی ھوگی کیونکہ انٹر نیٹ سلو چل رہا ھے جس کی وجہ سے کاروباری امور میں بھی وقت زیادہ صرف ہورہا ہے…