کراچی سے عید ٹرین 1078 مسافروں کو لے کر پشاور کی جانب رواں دواں
حکومت پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ ریل گاڑیاں کراچی سے پشاور تک لوگوں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچائیں گی…