عید الاضحیٰ چاند

چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 80 منٹ ہونے کے سبب آج پاکستان میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آسکتا ہے

مسلمانوں کو رمضان، شوال یا عیدالفطر اور محرم کے ساتھ جو چاند دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے وہ ذوالحجہ یا عیدالاضحیٰ کا چاند بھی ہے -اسی لیے یہ چاند خبروں…

Read more