پاکستان کے نامور اداکار ضیا محی الدین 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ہالی ووڈ میں کام کرنے والے پہلے پاکستانی ضیا محی الدین پیر کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ 91 سال کے تھے۔ تجربہ کار اداکار، ہدایت کار…