معرو ف صحافی ضیا الدین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے : ان کی عمر 83 سال تھی : سیاستدانوں اور صحافیوں کا اظہار افسوس
معروف صحافی محمد ضیاء الدین طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال کر گئے۔ وہ 83 سال کے تھے۔ 1938 ضیا الدین 1938 میں ہندوستان کے شہر مدراس میں پیدا…