تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی گرفتاری کا امکان ؛ پولیس کی بھاری نفری ظہور پیلس کے باہر پہنچ گئی
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔ پولیس نے ان کے گھر کا گھیراؤ کرلیا ہے…