شیریں رحمان

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو روم جانے کی اجازت نہ مل سکی : گیلانی کانام ای سی ایل میں ہونے کے باعث پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا : سینیٹر شیریں مزاری کی حکومت کی دوغلی پالیسی پر سخت تنقید : نواز شریف ملک سے جاسکتےہیں تو پیپلز پارٹی کے لیے پابندی کیوں؟؟؟

گیلانی ہاؤس کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ سینیٹ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو جمعہ اور ہفتہ کو ہونے والی…

Read more