دولت کی لکشمی پاکستانی کھلاڑیوں پر مہربان امریکہ کی ’میجر لیگ کرکٹ‘ انتظامیہ کا پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت کے لیے پی سی بی سے رابطہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے ایک خوشخبری امریکہ سے آئی ہے -امریکہ میں ہونے والی کرکٹ لیگ کے لیے پی سی بی سے کھلاڑی مانگے گئے ہیں -امریکہ…