پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوگیا ; اس بار سردی خون جمادینے والی ہو گی : تیاری پکڑلیں گرم کپڑے ابھی سے خرید لیں;
صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی) کے شہروں بٹگرام اور مانسہرہ جبکہ ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ حصے ، اور پنجاب کے نتھیاگلی میں پیر سے…