شدید گرمی

نوکنڈی میں درجہ حرارت 48، دالبندین، سبی 47، جیکب آباد اور بھکر میں 46 ڈگری تک پہنچ گیا: آج سے 24 جون تک ملک بھر میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

اس وقت گرمی نے پاکستانیوں کا جینا حرام کررکھا ہے -سورج بھی آنکھیں دکھا رہا ہے -اور اس پر لوڈشیڈنگ کا عزاب قہر ڈھارہا ہے ملک میں اعلانیہ اور غیر…

Read more