آرمی چیف نے او آئی سی اجلاس اور 23 مارچ کی تقریبات کے موقع پر اسلام آباد کی سیکیوریٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں
آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ دونوں تقریبات…