سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر ہر مکتبہ فکر کی جانب سے پر زور مزمت کے بعد انتظامیہ کا ایکشن 800 افراد کے خلاف مقدمہ درج :112 افراد گرفتار
کل سیالکوٹ میں ایک انتہائی المناک واقعہ پیش آیا جب ایک سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو نہ صرف جان سے مار دیا گیا بلکہ اس کی لاش کو بھی…