سبی دھماکے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق، 35 زخمی
سبی: سبی میں منگل کو جیل روڈ پر ایک بم دھماکے میں فرنٹیئر کور کے دو اہلکاروں سمیت کم از کم تین افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات…