قومی سلامتی کا اجلاس: سائرہ بانو کے طنزیہ ریمارکس نے وزیراعظم کو ناراض کردیا
حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد دیا جانے والا بیان مہنگا پڑ گیا۔…