آرمی چیف کی جانب سے ایک عوام دوست فیصلہ آیا جس کے بعد سانحہ 9 اور 10 مئی میں پاک فوج کے زیرحراست 20 ملزمان کو سزا مکمل ہونے سے …
رہائی
-
-
آج فواد چوہدری کو جیل سے رہائی کے پروانے کے ساتھ گھر جانے کی اجازت بھی مل گئی اور وہ گھر پہنچ گئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے …
-
پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز ملک بھر میں احتجاج کی کال دی تھی تاہم حکومت کی جانب سے اس احتجاج کی اجازت نہیں دی گئی جس پر احتجاج کرنے …
-
کے پی کے میں جلسوں کی قیاد ت کے بعد شیر افضل مروت نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن کا اعلا ن کیا تو پنجاب پولیس نے …
-
آج پرویز الہی عدالت سے سرخ رو ہوکر گھر کی جانب روانہ ہوگئے -آج انھوں نے پی ٹی آئی کے ان بھگوڑوں کے بھی منہ بند کردیے جو کپتان کو …
-
عدالت
پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی رہائی پر پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور برہم
by Newsdeskby Newsdeskآج ہائی کورٹ کے جج نے بھی حکومت سے وہی سوال کرلیا جو اس وقت پر پاکستانی کے دل میں ہے کہ جو شخص اہم سرکاری اور حساس اداروں پر …
-
صحافت
سینئر صحافی سمیع ابراہیم ایک ہفتے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئے ؛اپنے آفیشل ٹویٹ سے پیغام جاری کردیا
by Newsdeskby Newsdeskسینئر صحافی سمیع ابراہیم کے حوالے سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ وہ ایک ہفتے کے بعد اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں ۔معروف اور دبنگ صحافی سمیع ابراہیم …
-
آج اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے 3 رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی گئی جس کے بعد ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے -ان …
-
سیاست
عمران خان کی رہائی کی صورت میں مسلم لیگ ن کا بھی سڑکوں پر آنے کا امکان
by Newsdeskby Newsdeskمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی رہائی کی صورت میں عوامی احتجاج کیلئے ٹاسک سونپ دیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عدلیہ عمران …
-
عدالت
بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ ؛ سپریم کورٹ سے عمران خان کی رہائی کے احکامات جاری
by Newsdeskby Newsdeskسپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے -عمران خان اب سپریم کورٹ کی کسٹڈی میں …
-
جرم
گوجرانوالہ : عدالت کا اینٹی کرپشن مقدمے میں محمد خان بھٹی کو رہا کرنے کا حکم
by Newsdeskby Newsdeskسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست سمجھے جانے والے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کو بھی آج عدالت نے باعزت بری کردیا – ان پر ناجائز …
-
پاکستان کی عوام کو گلہ تھا کہ عدالتیں برے اور بااثر افراد کو تو فورا ریلیف دے دیتی ہیں مگر ایک غریب ادمی کی پکار سننے میں مہینے یا سال …
-
اٹک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکریٹری جنرل اسد عمر اور دیگر رہنماؤں کو مختلف جیلوں سے رہا کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی …
-
پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور یوٹیوبر امجد شعیب کو آج عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا -ان پر ایک ٹی وی پروگرام میں متنازعہ بیان دینے …
-
شیخ رشید کو آصف زرداری کے خلاف بیان دینے پر مقدمے کا سامنا کرنا پڑا -مگر اب وہ جیل سے باہر آگئے ہیں اور وہ یہی چاہتے تھے کہ اس …
-
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔ شیخ رشید کو آصف زرداری پر کالعدم تنظیم …
-
بین الاقوامی
پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر بھارت سے آئے عاشق جمبرا رام کو رہاکردیا
by Newsdeskby Newsdeskکہتے ہیں عشق کا بھوت سر پر سوار ہوجائے تو موت کا خوف بھی نہیں رہتا -اس کی ایک مثال بھارت کے رہائشی جمبرا رام نے اس وقت پوری کی …
-
Uncategorizedاخبارجرمعدالت
سندھ نے علی وزیر ایم این اے کی کراچی جیل سے رہائی کے احکامات جاری کردیئے
by Newsdeskby Newsdeskکراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سینٹرل جیل سے ایم این اے علی وزیر کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے جیل حکام کو علی وزیر کی …
-
پاکستان کے مشہور یو ٹیوبر اور اینکر پرسن عمران ریاض جنہیں 2 روز قبل لاہور ایرپورٹ پر سے گرفتار کیا گیا تھا انہیں آج عدالت نے بری کردیا – ایف …
-
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اپنی ٹویٹس کی سیریز میں عمران …
-
کراچی: 2012 میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو آج (منگل) ملیر جیل سے رہا کردیا جائے گا۔ اکتوبر میں سپریم کورٹ (ایس سی) نے شاہ …
-
سپریم کورٹ ًمیں آج 10 سال قبل ہونے والے سانحے کی سماعت کا فیصلہ ہوگیا 24 دسمبر 2012 کو شاہ رخ نامی لڑکے نے شاہ زیب نامی نوجوان کو اس …
-
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور (سی ڈی اے) کو طلب کیا اور گزشتہ پانچ سالوں سے بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظر بند حریت رہنما الطاف احمد …
-
پاکستان میں اس وقت تحریک انصاف اور اس کے حمائتیوں کا سخت وقت چل رہا ہے عمران خان سمیت ان کی جماعت کے راہنماؤں پر مقدمات قائم کیے جارہے ہیں …
-
پولیسجرمکاروبار
سیلاب زدگان کو 4 گنا قیمت پر اشیاءبیچنے والے 5 دکاندار گرفتا ر
by Newsdeskby Newsdeskحیدر آباد میں سیلاب سے متاثرین افراد کے لیے جو اشاء درکار ہوتی ہیں دکانداروں میں سے کچھ نے اس موقع کا فائدہ اٹھا کر اشیاء مہنگی کردیں جس کی …
-
سعودی حکام نے ایک شہزادی کو جو تقریباً تین سال قبل نامعلوم وجوہات کی بنا پر قید کردی گئی تھیں رہا کردیا ، اس کے حامیوں نے اتوار کو کہا۔ …
-
کاروبار
پاکستانی ماہی گیر 5 سال بعد ہندوستانی جیل سے رہا ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
by Newsdeskby Newsdeskتقریبا 5 سال بعد10 پاکستانی ماہی گیر ہندوستانی جیل سے رہا ہونے کے بعد جمعہ کے روز وطن واپس پہنچ گئے انہیں واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے …
-
جرمعدالتقانون
کال کوٹھری سے نکل کر رائے محمد ایاز قانون دان بن گیا ؛برائی سے اچھائی کی منزلیں طے کرنے والے نوجوان کی زندگی جرائم پیشہ افراد کے لیے مشعل راہ ہے
by Newsdeskby Newsdeskسزائے موت پانے والے گوجرانوالہ کے قیدی نے خود کو وکیل بنانا سکھایا اور اپنی غلطیوں کی اصلاح سے آٹھ سال بعد جیل سے آزاد آدمی بن کر باہر آ …
-
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی جنہیں گزشتہ سال لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا آج اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ انہیں رہا کردیا گیا ہے تحریک لبیک …
-
سیاستعدالتقانون
خورشید شاہ کے بعد ان کے بیٹے فرخ شاہ کو بھی ضمانت پر رہائی مل گئی
by Newsdeskby Newsdeskسکھر: احتساب عدالت سکھر نے پیر کو فرخ شاہ ایم پی اے کی نیب کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں رہائی کا حکم جاری کیا۔ ان کے وکیل …
-
میڈیا
عائشہ اکرم کا ایک اور یو ٹرن: اپنے سب سے بڑے حریف کو معاف کرنے پر راضی ہوگیئں
by Newsdeskby Newsdeskمیں نے ملزم افتخار احمد کے خلاف شک اور غلط فہمی کی بنیاد پر شکایت درج کرائی تھی،‘‘ عائشہ اکرم نے اپنے حالیہ بیان میں عدالت کو بتایا ۔ “اب …
-
شوبز
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی رہائی کے بعد بہن سہانا خان کے ساتھ پہلی تصویر میڈیا پروائرل
by Newsdeskby Newsdeskشاہ رخ خان کے بیٹے کو 2 اکتوبر کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ممبئی کے ساحل پر ایک بحری جہاز پر چھاپہ مارا۔ …