سندھ میں اس بار وزراعلیٰ پیپلز پارٹی کا نہیں آرہا اور بلاول وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں؛ رہنما جے یو آئی راشد سومرو
اسمبلی ختم ہوتے ہی اتحادیوں کی محبت میں شگاف پڑنے لگا -اور اب یہ سب ایک دوسرے کے خلاف کھل کر بات کرنے لگے ہیں -جے یو آئی اور ایم…