کالعدم تنظیم کے مظاہروں نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پاک بھارت میچ دیکھنے کا سپنا چکنا چور کردیا : عمران خان نے وطن واپس بلا لیا
وزیر داخلہ شیخ رشید ہفتہ کی صبح یو اے ای سے اپنا دورہ مختصر کرکے پاکستان واپس آئے انہیں ملک میں جاری سیکیورٹی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وزیر…