صدر نے خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنانے کے لیے کامیاب خاتون پروگرام کا آغاز کر دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو مالیاتی طور پر بااختیار بنانے کے لیے کامیاب جوان پروگرام کی چھتری تلے کامیاب خاتون پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے…