کراچی کے علاقے جی الیون گودھرا چوک میں قربانی کا جانور دیکھنے کا شوق 12 سالہ معصوم بچے ابراہیم کی جان لے گیا
آج کراچی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا جب ایک 12 سالہ ابراہیم نامی بچہ ایک بیل کے بالکل قریب آگیا اور قربانی کا جانور دیکھنے کے…