لاہور پولیس نے 5000 اور 1000 کے نقلی نوٹ بنانے والا 4 رکنی گینگ پکڑ لیا
لاہور پولیس کی بڑی کاروائی ،نقلی نوٹ بنانے والا گینگ قابو کرلیا – لاہورپولیس نے غالب مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی بنانے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا…