مٹھی اور نوابشاہ اور تھرپارکر میں غذائی قلت، بیماریوں اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث بچوں کی اموات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
سپریم کورٹ نے جمعرات کو تھرپارکر اور صوبے کے دیگر اضلاع میں صحت کی مناسب سہولیات نہ ہونے پر کیس کی سماعت کی اور آبزرویشن دی کہ تھرپارکر کے لوگ…