بلوچستان ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم
اپنی بات پر ڈٹ جانے والے 75 سالہ بوڑھے اعظم سواتی کی بلوچستان ہائی کورٹ نے سن لی اور ان کے تمام کیسز ختم کرکے رہاکرنے کا حکم صادر کردیا…