پاکستان یورپی یونین کے تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے تمام رکن ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔…