پاکستانی ٹیم اگلے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی
ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کوارٹر فائنل تک بھی نہ پہنچ سکا تھا جس کے سبب اسے اگلے ٹورنامنٹ سے پہلے کوالی فائر میچز کھیلنا پڑنے تھے…