طلاق کیوں دی ؛ گجرات میں سالوں کا ڈاکٹر بہنوئی پر جان لیوا حملہ
گجرات میں بہن کو طلاق دینے پر سالوں نے بہنوئی ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی ، مگرمعجزانہ طور پر متاثرہ شخص زخمی تو ہوا مگر اس کی جان بچ گئی…