بجلی کا بحران: سندھ حکومت نے مارکیٹ کے اوقات پر عائد پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع کر دی
کراچی: سندھ حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بحران کے پیش نظر صوبے میں مارکیٹوں کے اوقات پر عائد پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ محکمہ…