لاہور میں 2 روز سے موسلادھار بارش کے باعث 90سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند کلمہ چوک انڈر پاس میں پانی بھر گیا
لاہور میں کل شام سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے -کل شام آور آج سبح لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا…