عمراں خان نے اربوں کے فنڈز غریبوں اور امیروں سے تو لیے : کیا کبھی ایک روپیہ خود بھی شوکت خانم کو دیا ؟
پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم جنھوں نے پاکستان کو کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے فقید المثال تحفے دیے اور جن کی نہ آج تک کوئی ویڈیو ٹیپ آسکی اور…