ای سی ایل

عدالت نے نواز شریف کے کزن زاہدشفیع اور طارق شفیع کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکام جاری کردیے ملزمان بنک قرضوں کی ادائیگی کرنے کی بجائے بیرون ملک فرار ہو گئے تھے

بینکنگ کورٹ نے جمعہ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کزن یوسف زاہدشفیع ،طارق شفیع اور عثمان جاوید کے قومی شناختی کارڈز (این آئی سی) بلاک کرنے اور ان…

Read more