این سی او سی

کاروباری حضرات افراد کے لیے اچھی خبر 7 دن دکانیں کھولیں گے ویکسین لگوانے والے سینما گھر جاسکیں گے اور شادی ہال میں بھی رونق ہوگی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ مکمل طور پر ویکسین والے افراد اب سینما گھروں اور مزاروں پر جا سکتے ہیں۔…

Read more