بھارت کے شہر گروگرام میں اکشے یادیو نے اپنا گیراج مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے پیش کردیا
بھارت میں یوں تو مسلمانوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مسلمانوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے مگر دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے…