بابراعظم کی اپنے علاقے میں (سڑک پر) افطاری کرانے کی ویڈیو وائرل
پاکستانی کپتان بابر اعظم جس پر بلاشبہ اس پوری قوم کوفخر ہے ،نے جمعرات کو یہاں سڑک پر افطاری تقسیم کی اور اپنے علاقے کے لوگوں سے گھل مل گئے…