پاکستانیوں کے ہاتھوں پٹنے والے ابھی نندن کو گرفتاری اور مشن ناکامی پر بھارت کے تیسرے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا : کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
دنیا کی تاریخ کا شائید یہ پہلا اور آخری واقعہ ہے جب ایک ملک نے اپنے مشن میں بری طرح ناکام ہوجانے والے پائلٹ ،جس کو پہلے پاکستان فضائیہ نے…